خیبرپختونخوا میں بے گھر افراد، مزدوروں اور دیگر ضرورت مند لوگوں کیلئے پناہ گاہیں قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط

پشاور: خیبرپختونخوا میں بے گھر افراد، مزدوروں اور دیگر ضرورت مند لوگوں کے لیے پناہ گاہیں قائم کرنے اور انکے بہتر انتظام و انصرام کے لیے صوبائی حکومت اور پاکستان بیت المال کے مابین معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ … Continue reading خیبرپختونخوا میں بے گھر افراد، مزدوروں اور دیگر ضرورت مند لوگوں کیلئے پناہ گاہیں قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط